تازہ ترین

پاکستان کشمیریوں کے فیصلے کا احترام کرے گا،وزیراعظم

پاکستان کشمیریوں کے فیصلے کا احترام کرے گا،وزیراعظم ,کسی ڈاکو کواین آر او نہیں دوں گا،کوٹلی میں خطاب 

وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر اقوام متحدہ سے شکوہ کیا ہے، انھوں ہر کوٹلی میں یوم یکجہتی کشمیر کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت آرٹیکل تین سو ساٹھ ختم کردے تو مذاکرات کئے جاسکتے ہیں، اپوزیشن سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ کرے لیکن کسی کو این آر او نہیں دیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close