تازہ ترین

ملکی سلامتی کیلئے حکومت کو سمندر برد کرنا ضروری، فضل الرحمان

ملکی سلامتی کیلئے حکومت کو سمندر برد کرنا ضروری، فضل الرحمان , اسلام آباد بھی جائیں گے، پی ڈی ایم سربراہ کا کراچی میں خطاب

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر حکومت کو سمندر برد نہ کیا تو ملکی سلامتی کو خطرات لاحق ہوجائیں گے، مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف کراچی کے ریگل چوک پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے جہاں اقتصادی بحران آیا وہاں بغاوت نے جنم لیا، جو حکومت قوم کی رسوائی کا سبب بنے اسے اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں، نا اہل حکمران بھیک مانگ کر وقت گزار رہے ہیں، پی ڈی ایم اسلام آباد بھی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close