تازہ ترین

شکارپور:پولیس نےکچھ روز قبل اغوا ہونے والے2مغویوں کو بازیاب کرالیا

شکارپور:پولیس نےکچھ روز قبل اغوا ہونے والے2مغویوں کو بازیاب کرالیا
شکارپور:ملزمان کے اغوا کا مقدمہ تھانہ لکھی غلام شاہ میں درج کیا گیا تھا

شکارپور میں پولیس نے آپریشن کرکے کچھ روز قبل اغوا ہونے والے دو مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا۔۔ ملزمان کے اغوا کا مقدمہ تھانہ لکھی غلام شاہ میں درج کیا گیا تھا۔۔ایس ایس پی شکارپور نے کہا کہ ایس ڈی پی او لکھی غلام شاہ کی سربراہی میں آئی ٹی اسٹاف سمیت پولیس افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی۔۔۔کیس کی مزید تفتیش جاری ہے، اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close