تازہ ترین

سیالکوٹ:ڈرائیور کو نیند آنے سے لوڈیڈ ڈمپر دریائے چناب میں گر گیا

سیالکوٹ:ڈرائیور کو نیند آنے سے لوڈیڈ ڈمپر دریائے چناب میں گر گیا،،، سیالکوٹ:شہریوں نے بروقت امدادی کارروائی کرتےہوئےڈرائیور کو ڈوبنے سے بچا لیا ،،، سیالکوٹ:حادثہ گزشتہ رات 3 بجے کے قریب پیش آیا ،ایری گیشن ملازمین ،،،

 سیالکوٹ ڈرائیور کو نیند آنے سے لوڈیڈ ڈمپر دریائے چناب میں گر گیا،شہریوں نے بروقت امدادی کارروائی کرتےہوئےڈرائیور کو ڈوبنے سے بچا لیا  سیالکوٹ ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں کم عمر ڈرائیور کو نیند آنے سے لوڈیڈ ڈمپر دریا میں گر گیا،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ہیڈمرالہ سے گجرات کی طرف جانے والا لوڈیڈ ڈمپر 13سے 15سالہ ڈرائیور چلارہا تھا، رات کی ڈیوٹی پر مامور ایری گیشن ملازمین کے مطابق حادثہ گزشتہ رات تین بجے کے قریب پیش آیا ،جائےحادثے پر موجود شہریوں کاکہناکم عمر ڈرائیوروں کی وجہ سےحادثات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close