تازہ ترین

لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2 ٹریفک اہلکار شہید

لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2 ٹریفک اہلکار شہید

لکی مروت:درہ پیزو میں ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکاروں پر دن دھاڑے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہکار موقع پرشہید ہواجبکہ دوسرا ٹریفک پولیس اہلکار شدید زخمی حالت میں منتقل کیا گیا لیکن وہ بھی جانبر نہ ہو سکا۔

واقعے کے بعد بڑی تعداد میں پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی ،علاقے کو گھیرے میں لے لیا، شواہد جمع کیے۔ فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد فرار ہوگئے، پولیس نے تلاش شروع کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close