تازہ ترین

رحیم یار خان : چک 90میں زمین کے تنازع پر قبضہ مافیا کے کارندوں کی فائرنگ

رحیم یار خان : فائرنگ کرنےوالے افراد کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

رحیم یار خان میں زمین کے تنازعہ پر قبضہ مافیا کی سرعام فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہرا س پھیل گیا، مسلح افراد کی فائرنگ کی فوٹیج سامنے آگئی۔ کے ٹوئنٹی ون نیوز کے مطابق تھانہ صدر کے مقامی افراد کے درمیان زمین کے تنازع پر بااثر زمینداروں نے قبضہ کرنےکےلیے اسلحہ کا کھلے عام استعمال کیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ اطلاع کے باوجود پولیس موقع پر نہیں پہنچ سکی، پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ زمیندار کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے فائرنگ کرنےوالے افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close