تازہ ترین

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی رحیم یار خان میں کارروائی

جعلی کھویا بنانےوالی فیکٹری سیل، 100کلوگرام مضر صحت کھویا برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی رحیم یار خان میں کارروائی،،، جعلی کھویا بنانےوالی فیکٹری سیل، 100کلوگرام مضر صحت کھویا برآمد

رحیم یار خان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، جعلی کھویا بنانےوالی فیکٹری سیل کرکے سوکلوگرام مضر صحت کھویا قبضے میں لےلیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائی لیاقت پور میں کی گئی، فیکٹری میں چھاپے کےدوران سوجی، وے پاوڈ سمیت دیگر مضر صحت اشیا قبضے میں لے لی گئی، جبکہ دوران چیکنگ فیکٹری میں کام کرنےوالے مزدوروں کے میڈیکل سرٹیفکیٹس جعلی پائے گئے،ترجمان کے مطابق فیکٹری کو سیل کرکے سوکلوگرام مضر صحت کھویا قبضے میں لےلیا گیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close