تازہ ترین

خیرپور: اکنامک زون تھانے کی حدود میں پولیس مقابلہ، 1اہلکار شہید

خیرپور: اکنامک زون تھانے کی حدود میں پولیس مقابلہ، 1اہلکار شہید،،، خیرپور: ڈاکووں کی تلاش کےلیے ایس ایس پی خیر پور کی سرچ آپریشن کی ہدایت

خیر پورمیں اکنامک زون تھانے حدود میں پولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خیرپور اکنامک زون تھانے کی حدود میں پولیس اور ڈاکوں کےدرمیان مقابلے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا، جبکہ ڈاکو موقع کا فائدہ اٹھاتےہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، شہید اہلکار کی شناخت محمد صدیق ناریجو کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی خیرپور کا اہلکار کی شہادت کا نوٹس، علاقے میں بھاری نفری کے ساتھ آپریشن کی ہدایت کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close