تازہ ترین

اسلام آباد: پاکستان کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری کل ہوگی

اسلام آباد: پاکستان کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری کل ہوگی
حلف برداری کی تقریب اتوارکو شام 4 بجے ایوان صدر میں ہوگی،ترجمان
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر سے حلف لیں گے
تقریب حلف برداری کےلیے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں،ترجمان

پاکستان کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری کل ہوگی ترجمان ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب اتوارکو شام 4 بجے ایوان صدر میں ہوگی جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر سے حلف لیں گے،تقریب حلف برداری کےلیے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close