جاپان کی تنظیم جےآئی سی اے کےپاکستان میں اہم منصوبے
جاپان کی تنظیم جےآئی سی اے کےپاکستان میں اہم منصوبے
پنجاب پاورٹرانسمیشن کامنظرنامہ ایک یادگارتبدیلی سےگزرا
5ہزارکےوی گرڈاسٹیشن اوراس سےمنسلک ٹرانسمیشن لائینوں کاافتتاح
جےآئی سی اےکےپختہ عزم اورجاپان حکومت کی حمایت کامنہ بولتاثبوت ہے
جاپان کی تنظیم جےآئی سی اے کے اہم منصوبےکےنتیجےمیں پنجاب پاورٹرانسمیشن کامنظرنامہ ایک یادگارتبدیلی سےگزرا ایک تاریخی سنگ میل کےطورپر5ہزارکےوی گرڈاسٹیشن اوراس سےمنسلک ٹرانسمیشن لائینوں کاافتتاح جے آئی سی اے کےپختہ عزم اورجاپان حکومت کی حمایت کامنہ بولتاثبوت ہے،جاپانی سرکاری ترقیاتی امداد اوڈی اے قرض کےساتھ جے آئی سی اے کے اینڈ ٹی ڈی سی پاکستان کےساتھ تعاون نے فیصل آبادویسٹ گرڈ اسٹیشن سمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بجلی کےبنیادی ڈھانچے میں انقلابی اضافے کی راہ ہموارکی ہے