تازہ ترین

پاکستان کے ایک کروڑ ڈالرز کے قراقرم بانڈز فروخت،ایشین ڈیولپمنٹ بینک

پاکستان کے ایک کروڑ ڈالرز کے قراقرم بانڈز فروخت،ایشین ڈیولپمنٹ بینک،،، 5سال کیلئے جاری بانڈز سے پاکستان کو 1ارب 60 کروڑ روپے آمدن ہوئی، اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے ایک کروڑ ڈالرز کے بانڈز فروخت کر دیے اے ڈی پی اعلامیے کے مطابق پاکستان کے فروخت کیے گئے قراقرم بانڈز کی مالیت ایک کروڑ ڈالرز ہے۔ قراقرم بانڈز اٹھائیس جنوری کو یورپی سرمایہ کاروں کو فروخت کیے گئے، پانچ سال کے لیے جاری قراقرم بانڈز سے پاکستان کو ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے کی آمدن ہوئی ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق اے ڈی بی اس سے قبل بھی قراقرم بانڈز جاری کرچکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close