تازہ ترین

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار ۔۔۔۔۔ 30 ستمبر سے پہلے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جائیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کردیا۔ ٹوئٹر بیان میں ایف بی آر کے ترجمان نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے شائع خبروں کی تردیدکی۔ کہا سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع زیر غور نہیں لہٰذاٹیکس گزار تیس ستمبر سے پہلے سالانہ ٹیکس گوشوارےجمع کرائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close