تازہ ترین

بیرون ملک سے 6 لاکھ ٹن چینی منگوائی جائے گی

حکومت نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے کا پلان بنا لیا

حکومت نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے کا پلان بنا لیا , بیرون ملک سے 6 لاکھ ٹن چینی منگوائی جائے گی  

حکومت نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے کا پلان بنا لیا، چینی درآمد کرنے پر غور شروع کردیا گیا، بیرون ملک سے چھ لاکھ ٹن چینی منگوائی جائے گی چینی کی درآمد ملک میں چینی کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے کی جائےگی، اس سلسلے میں صوبوں سے بھی مشاورت کی جائے گی، رواں سال گنے کی پیداوار زیادہ ہے، اور چینی کی پیداواربھی گزشتہ سال کی نسبت زائد متوقع ہے، لیکن شوگرملز مالکان چینی کی پیداوار زائد کرچکے، مگر ریلیز کم کی جا رہی ہے، شوگرملزمالکان ممکنہ طور پرمنافع کے لیے چینی کی ریلیز کم کررہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close