تازہ ترین

سندھ حکومت کا موٹرسائیکل پر سائیڈ گلاس لازمی قرار دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے موٹرسائیکل پر سائیڈ گلاس لگانا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے، نہ لگانے والے موٹرسائیکل سواروں کا چالان ہو گا۔اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ موٹر وہیکل رولز میں ترامیم کرے گا، ترامیم کا مسودہ سندھ کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، کابینہ کی منظوری کے بعد موٹر سائیکلوں پر سائیڈ گلاسز لگانے کا قانون نافذ العمل ہوگا، اس وقت کراچی سمیت سندھ بھر میں 60لاکھ سیزائد موٹر سائیکلز ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close