تازہ ترین

لا علاج،موذی امراض میں مبتلا قیدیوں کی رہا ئی کا حکم

سندھ میں نئی تاریخ رقم ،لا علاج،موذی امراض میں مبتلا قیدیوں کی رہا ئی کا حکم،،، سزا یافتہ قیدیوں کے اہلخانہ کو 2لاکھ کا بانڈ یا شخصی ضمانت جمع کرانی ہوگی ،محکمہ داخلہ

سندھ میں نئی تاریخ رقم ،لا علاج،موذی امراض میں مبتلا سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا،سزا یافتہ قیدیوں کے اہلخانہ کو دولاکھ کا بانڈ یا شخصی ضمانت جمع کرانی ہوگی، سندھ میں نئی تاریخ رقم،لا علاج،موذی امراض میں مبتلا سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا،،،محکمہ داخلہ سندھ نے8سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔کراچی،حیدرآباد ،سکھر سینٹرل جیل میں قید سزا یافتہ قیدیوں کو 4ماہ کے لئے رہائی کا حکم دے دیا گیا۔  اس سلسلے میں سزا یافتہ قیدیوں کے اہلخانہ کو دولاکھ کا بانڈ یا شخصی ضمانت جمع کرانی ہوگی ۔موذی امراض میں مبتلا سزا یافتہ قیدیوں کی مستقل رہائی میں توسیع بھی کی جاسکے گی ،،سندھ میں جیل خانہ جات ،قیدیوں سے متعلق مروجہ قوانین،عدالتی احکامات پر سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کیاجارہاہےصوبائی حکومت نے مروجہ قواعد کے تحت جان لیوا امراض میں مبتلا سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close