تازہ ترین

کراچی ،نیپئرکےعلاقے میں پیتل داس کمپاؤنڈ میں پراسراردھماکہ

کراچی میں نیپئرکےعلاقے میں پیتل داس کمپاؤنڈ میں پراسراردھماکہ، دوافراد زخمی ہو گئے ،زخمیوں کی شناخت بابر اور دانیال کے نام سے کر لی گئی ایس ایس پی سٹی کے مطابق زخمی افراد تندور میں آگ جلا کر ہاتھ سینک رہے تھے کہ اچانک آگ میں دھماکہ ہوا ، دھماکے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ، ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز کے مطابق زخمی افراد سینے اورگردن پرچھرے لگنے سے زخمی ہوئے، انہیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close