تازہ ترین

کیماڑی میں زہریلی گیس سے علاقہ مکین پھر متاثر ہونے لگے

کیماڑی میں زہریلی گیس سے علاقہ مکین پھر متاثر ہونے لگے، ترجمان ضیاء الدین اسپتال کے مطابق دو دنوں میں بائیس متاثرہ افراد اسپتال لائے جاچکے، ایس ایس پی کیماڑی نے زہریلی گیس سے اموات کی تردید کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close