تازہ ترین

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں دکان میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں دکان میں آگ لگ گئی , فائریگیڈ کے 2گاڑیوں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، قیمتی سامان جل کر راکھ   

 کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں دکان میں آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر فائریگیڈ کے دو گاڑیاں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا  لیاقت آباد نمبر دس کے قریب دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کا سامان فروخت کرنے والی دکان میں لگی تھی، جس پر فائربریگیڈ کی دو گاڑیوں نے پہنچ کر قابو پایا ،دکان کے اندر موجود تمام سامان جل گیا ،جبکہ اطلاع ملنے پر پولیس رینجرز اور ریسکیو کے عملے نے موقع پر پہنچ کر شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ، تاکہ کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوسکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close