تازہ ترین

نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا کے باعث انتقال کرگئے

نواز شریف کو سزاسنانے والے احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کورونا وبا کے باعث انتقال کرگئے

خاندانی ذرائع کے مطابق سابق جج ارشد ملک کورونا کا شکار ہوکر راولپنڈی کے نجی اسپتال میں داخل اور ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے، مرحوم کے پسماندگان میں دوبیٹے اور دوبیٹیاں شامل ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ مندرہ میں اداکی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close