تازہ ترین

کراچی میں شکریہ جناح کے نام سےسائیکل ریس کا انعقاد

کراچی میں بابائے قوم کی یوم پیدائش کی مناسبت سے سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔۔  ۔  یوم قائد اعظم کےموقع پر شکریہ جناح کے عنوان سے سائیکل ریلی نکالی گئی۔۔ سائیکلوں پر قومی پرچم لگائے سائیکلسٹ نے ریلی میں حصہ لیا۔۔۔ شکریہ جناح سائیکل ریلی کا مزارقائد سے آغاز ہوا۔۔۔

ریلی ایم اے جناح روڈ،نمائش چورنگی اور اطراف کے علاقوں سے ہوتی ہوئی مزارقائد پرہی اختتام پذیر ہوئی۔۔ سائیکل ریلی میں شریک سائیکلسٹ نے بابائے قوم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close