تازہ ترین

سونے کی قیمت میں350روپے کااضافہ

پاکستان میں سونےکی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری،فی تولہ سونے کی قیمت تین سو پچاس روپےاضافے کےبعد ایک لاکھ نوہزار دوسو روپے ہوگئی سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں دس گرام سونے کی قیمت میں تین سو روپے اضافہ ،جس کےبعددس گرام سوناتیرانوے ہزار چھ سو اکیس روپے کا ہوگیا،جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر انتیس ڈالر اضافے سےاٹھارہ سو ایک ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close