تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اطلاق آج رات بارہ بجے سےہوگا

وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت ایک سو تین روپے انھہتر پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔۔ اس سے قبل یکم دسمبر کو پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی تھی۔۔ پرانی قیمت سو روپے انھہتر پیسے تھی۔۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے اکتیس دسمبر تک ہو گا ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی تین روپے اضافے کے بعد ایک سو آٹھ روپے چوالیس پیسے ہو گئی ہے جبکہ مٹی کا تیل پانچ روپے اضافے کے بعد ستر روپے انتیس پیسے کا ہو گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بھی پانچ روپے اضافے کے بعد سڑسٹھ روپے چھیاسی پیسے فی لیٹر مقررکر دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close