تازہ ترین

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید،،، کوئی سمری نہیں بھیجی، قیمتوں کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں ،ترجمان اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجنے کی خبروں کو مسترد کردیا گیا ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ اوگرا نے حکومت کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کوئی سمری نہیں بھیجی قیمتوں کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں کچھ دیر قبل ذرائع سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close