تازہ ترین

وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی روس میں دہشت گردحملے کی مذمت

وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی روس میں دہشت گردحملے کی مذمت
صوبائی وزیر سعید غنی نے روسی قونصل جنرل سے تعزیت کا اظہار کیا
دنیا کوملکر دہشت گردی کےخاتمےکےلیےملکرلائحہ عمل طے کرنا ہوگا،سعیدغنی
مشکل وقت میں دہشت گردی کیخلاف روسی فیڈریشن کیساتھ یکجہتی کےساتھ کھڑےہیں،سعیدغنی

وزیربلدیات سندھ سعید غنی نےماسکوکنسرٹ ہال میں دہشت گردی میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت پر روس کےعوام سے اظہار تعزیت کیا صوبائی وزیر سعید غنی نے روسی قونصل جنرل سے تعزیت کا اظہار کیا، کہا دہشت گردی کےنتیجےمیں133 افراد کی ہلاکت پراظہار افسوس کرتے ہیں،دہشت گردی کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے کیونکہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،تمام دنیا کوملکر دہشت گردی کےخاتمےکےلیےملکرلائحہ عمل طے کرنا ہوگا،ان کامزیدکہناتھا کہ مشکل وقت میں ہم دہشت گردی کے خلاف روسی فیڈریشن کے ساتھ یکجہتی کےساتھ کھڑےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close