تازہ ترین

گلشن اقبال میں واقع غریب نواز گراونڈ پر قبضہ مافیا کا راج

گلشن اقبال میں قائم فٹبال گراونڈ پر لینڈ مافیا نے قبضہ کرکے پارکنگ شروع کردی، علاقہ مکینوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ قبضے کو خالی کرایا جائے تاکہ اس گراونڈ میں کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ سے بحال ہوسکیں  ۔ شہر قائد میں قبضہ مافیا نے کھیل کے میدانوں کو بھی نہ بخشا عزیز بھٹی تھانے کی حدود ڈالمیاں میں غریب نواز گرائونڈپہ قبضہ مافیا سرگرم ہوگیا قبضہ مافیا نے گرائونڈ کے بڑے حصے پر قبضہ کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close