تازہ ترین

شاہ لطیف پولیس کی کارروائی، اغوار کار خاتون گرفتار، بچی بازیاب

 کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹا ئون میں پولیس نے اغواء کار خاتون کو گرفتار کر کے بچی بازیاب کرالی، رینجرز اور پو لیس شہر کے مختلف علاقوں میں کارروا ئی کر کے سات ملزمان کو گرفتار کرلیا ،بلدیہ مواچھ میں گوٹھ میں فائرنگ سے سندھ ریزو پولیس کا اہلکار زخمی ہو گیا ،منگھوپیر ماہی گاڑی چوکی خیبر ہوٹل کے قریب ٹرک الٹنے سے تین خواتین زخمی ہو گئیں کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹائون پولیس نے اغوا کار خاتون کو گرفتار کر کے بچی بازیاب کرالی ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمہ پولیس اہلکار کی پندرہ ماہ کی بیٹی حریم فاطمہ کو اغوا کرکے فرار ہورہی تھی  دوسری جانب سندھ رینجرز اور پولیس کی کارروائی پانچ ملزمان کو گرفتارکر لیا، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے چارموٹر سائیکل اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا  فیروزآباد پولیس نے نوے روز سے خواتین کو لوٹنے والے ملزم کو دھر لیا،گرفتار ملزم علی پیدل چلتی خواتین سے پرس چھین لیتا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close