گیس کی موجودہ قیمت پروزیراعظم کی جانب سے برہمی کا اظہار
گیس کی موجودہ قیمت پروزیراعظم کی جانب سے برہمی کا اظہار
وزارت توانائی کوایک سے3ماہ میں 16ٹاسک مکمل کرنےکےاحکامات دے دیے
وزیراعظم کی ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافےکافرانزک آڈٹ رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت
3ماہ میں گیس انفرانسٹرکچرگیس چوری اور ناقص کارکردگی کی رپورٹ پیش کرنےکی بھی ہدایت
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبےکی مانیٹرنگ کیلئےبین الوزارتی کمیشن قائم کرنےکی ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سےگیس کی موجودہ قیمت پر برہمی کا اظہار کیا گیا وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت توانائی کوایک سے3ماہ میں 16ٹاسک مکمل کرنےکےاحکامات دے کردیے،وزیراعظم شہبازشریف نےایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافےکافرانزک آڈٹ رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی،وزیراعظم کی جانب سے3ماہ میں گیس انفرانسٹرکچرگیس چوری اور ناقص کارکردگی کی رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کردی،ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبےکی مانیٹرنگ کیلئے بین الوزارتی کمیشن قائم کرنے کی ہدایت جاری کی ،ایک ماہ میں سرپلس بجلی کھپانےکےلیےنئےانڈسٹریل زون تیارکرنےکاپلان پیش کرنے کی ہدایت کردی