تازہ ترین

کےایچ اےکی جانب سے بچوں کیلئے ہاکی ونٹر کیمپ کا انعقاد

کیمپ میں بچوں نے بھرپور حصہ لیا

 کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے بچوں کیلئے ہاکی ونٹر کیمپ کا انعقاد کیاگیا،جس میں بچوں نے سخت ورزش کے ساتھ ہاکی کیمپ میں بھر پور حصہ لیا،صدر کےایچ اے ڈاکٹر جنید علی شاہ کا کہنا تھا کہ جو کام پی ایچ ایف نہیں کرپائی وہ ہم کررہے ہیں ،  ایک دوسرے کو دیکھ کر بچوں اورلڑکیوں نے اٹھائی ہاکی اور جونک در جونک ہاکی گراؤنڈ پہنچے اور کے ایچ اے کی جانب سے لگائے گئے کیمپ میں خوب محنت کی اور ہاکی کے گر سیکھے  روزہ اس کیمپ میں نہ صرف بچوں کو ہاکی سیکھائی گئی بلکہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام انتظامات کیے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close