تازہ ترین

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری صدرمملکت منتخب

صدارتی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی کاعمل مکمل ہوگیا

صدارتی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی کاعمل مکمل ہوگیا
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری صدرمملکت منتخب
سندھ ،بلوچستان اورخیبرپختونخوا سے آصف زرداری کو215ووۓ ٹ ملے
سندھ ،بلوچستان اورخیبرپختونخوا سے محمودخان اچکزئی سے 100ووٹ حاصل کیے

صدارتی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی کاعمل مکمل ہوگیا،غیرسرکاری نتائج کےمطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری صدرمملکت منتخب ہوگئےہیں،آصف زرداری کومسلم لیگ ن ،ایم کیوایم پاکستان،ق لیگ،استحکام پاکستان پارٹی سمیت دیگرجماعتوں کی حمایت حاصل تھی ،سندھ ،بلوچستان اورخیبرپختونخوا سے آصف زرداری کو215ووۓ ٹ ملے جبکہ محمودخان اچکزئی کوتینوں اسمبلیوں سے 100ووٹ ملے،مزید جانتے ہیں نمائندہ کےٹوئنٹئی ون نیوز ضمیرحسین ضمیرسے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close