تازہ ترین

سندھ کے حقو ق پر شب خون نہیں مارنے دینگے،شاہد خاقان

سندھ کے حقو ق پر شب خون نہیں مارنے دینگے،شاہد خاقان , صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے

نون لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ایوان میں بل لائی ہے تاکہ غیرملکیوں کو پاکستان میں الیکشن لڑنے کا حق دیا جائے، حیدرآباد میں پی ڈی ٹیم جلسے سے خطاب کرتےہوئے انھوں نے کہا کہ غیرملکیوں کی پاکستان سے کوئی ہمدردی نہیں، سندھ کے حقوق پر کسی کو شب خون مارنے نہیں دیں گے، ملک میں صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close