تازہ ترین

مذاکرات کیے تو لواحقینِ شہداء کا سخت ردعمل آئے گا،وزیرداخلہ

مذاکرات کیے تو لواحقینِ شہداء کا سخت ردعمل آئے گا،وزیرداخلہ
مسلم لیگ ن انتخابات سے پیچھے نہیں ہٹی ،راناثناء اللہ

 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہناہے مذاکرات کئے تو شہداء کے لواحقین کی طرف سے سخت ردعمل آئے گا وزیر داخلہ راناثناء اللہ کاغیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہناتھاکہ مسلم لیگ (ن) انتخابات سے پیچھے نہیں ہٹی ، اگست میں اسمبلیوں کی مدت مکمل ہونے کے بعد نگران حکومت نوے روز میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرائے گی،انہوں نےکہاکہ اتحادی حکومت کا مؤقف رہا ہے وفاق اور صوبوں میں الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں ،یہ آئینی ضرورت ہےجو لوگ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہیں ان کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے، مذاکرات کئے تو شہداء کے لواحقین کی طرف سے سخت ردعمل آئے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close