تازہ ترین

نیوکراچی میں گزشتہ روز سال کی پہلی بینک ڈکیتی, دعووں کے برعکس پولیس تاحال سراغ لگانے میں ناکام

نیوکراچی میں گزشتہ روز سال کی پہلی بینک ڈکیتی،،، دعووں کے برعکس پولیس تاحال سراغ لگانے میں ناکام،،، ڈکیتی کا مقدمہ بینک منیجر کی مدعیت میں درج کرلیا گیا

نیو کراچی دو منٹ چورنگی کے قریب سال کی پہلی بینک ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، لیکن پولیس دعووں کے باوجود اب تک ملزمان کا سراغ نہیں لگاسکی، ،   نیو کراچی دومنٹ چورنگی پر نجی بینک میں گزشتہ روز ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں اب تک پولیس کوئی پیش رفت نہ کر سکی  ڈکیتی کا مقدمہ بلال کالونی تھانے میں آپریشن منیجر طاہر خان کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا،

پولیس کی جانب سے سی سی ٹی وی اور فنگر پرنٹ کی مدد سے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کے دعوے کئے گئے تھے

24 گھنٹے سے زائد کا وقت گزرجانے کے باوجود بھی پولیس عملی کام کے بجائے دعووں تک محدود دکھائی دے رہی ہے جو ایک سوالیہ نشان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close