تازہ ترین

شہر قائد میں دالوں کے بعد سبزیاں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگیں

شہر قائد میں دالوں کے بعد سبزیاں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگیں,

ادرک اور لہسن کی قیمتوں میں اچانک اضافہ،شہری پریشان ,مہنگائی نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے کس سے فریاد کریں، شہری

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، گوشت اور دالوں کے بعد اب سبزیاں کھانا بھی غریب کیلئے مشکل ہوگیا ہے، ادرک اور لہسن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close