پیپلزپارٹی پاکستان اسٹیل کےتمام ملازمین کونوکریوں پربحال کرائےگی, بلاول بھٹو زرداری

بےرحم حکومت نے پاکستان اسٹیل کے ساڑھے چار ہزار ملازمین کونوکری سےفارغ کردیا،
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان اسٹیل کےتمام ملازمین کونوکریوں پربحال کرائےگی،
ہم پی ٹی آئی کو لوگوں کا معاشی قتل نہیں کرنے دیں گے،عمران خان کوہٹائیں ، ملازمین کو نہیں، چیئر مین پیپلز پارٹی کا سوشل میڈیا ویب سایٹ پر پیغام