تازہ ترین

ن لیگ بھی عوامی رابطہ مہم کیلئے تیار,مہم کا آغاز کل 7 مئی کو بشام میں سیاسی پاور شو سے ہوگا

ن لیگ بھی عوامی رابطہ مہم کیلئے تیار ..

مہم کا آغاز کل 7 مئی کو بشام میں سیاسی پاور شو سے ہوگا

پاکستان تحریک انصاف کے بعد ن لیگ بھی عوامی رابطہ مہم کیلئے تیار ہو گئی، مہم کا آغاز کل سات مئی کو بشام میں سیاسی پاور شو سے ہوگا ن لیگ بھی عوامی رابطہ مہم کیلئے تیار ہے، اور پنجاب اور خیبر پختونخوا میں جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، شہباز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز اور دیگر رہنما خطاب کریں گے، آغاز کل سات مئی کو بشام میں سیاسی پاور شو سے ہوگا، شانگلہ، صوابی، اٹک، گجرات اور اوکاڑہ میں بھی اجتماعات ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close