تازہ ترین

چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پَر لگنے لگے

ملک میں نسبتاً سستی ہونے کے بعد چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پَر لگنے لگے ،چینی کی قیمت میں ایک روپے فی کلو اضافہ کردیاگیا
کھانے پینے کی دیگر اشیاء کے ساتھ ساتھ چینی کی قیتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، کچھ روز قبل پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر کہ عوام پر بم گراگیا جس کے بعد اب چینی کی قیمتوں میں بھی ایک روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد چینی کی قیمت 81 روپے کلو ہوگئی ہے جبکہ گھی کی قیمت بھی ایک روپے فی کلوبڑھادی گئی ہے اوردال ماش، خشک دودھ، چاول کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے، ملک میں لہسن کی فی کلوقیمت میں ساڑھے11 روپے اضافہ کردیا گیا ہے اس کے علاوہ بجلی، پیٹرول، ایل پی جی کی اضافی قیمت بھی شہریوں پر بوجھ بنی ہوئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close