تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روزکا بھی کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روزکا بھی کا مثبت آغاز ہوا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 130 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار 735 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے
جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2پیسے کی کمی ہوئی ہے انٹربینک میں ڈالر 160.39 سے کم ہو کر 160.37 روپے پر بند ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close