تازہ ترین

بجلی 4 روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ

بجلی 4 روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ،،، صارفین سے تقریباً 27 ارب روپے اضافی محصولات حاصل کیے جاسکیں گے
کراچی والے ہو شیار ہو جائیں ،کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی چار روپے چھیاسی پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ ہے  الیکٹرک نے ماہانہ فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ کے تحت تقریباً چار روپے چھیاسی پیسے فی یونٹ اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کے تحت چار روپے باون پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی ہے، جس سے آئندہ ماہ بلنگ کی مد میں صارفین سے تقریباً ستائیس ارب روپے اضافی محصولات حاصل کیے جاسکیں گے،کے الیکٹرک کی جانب سے کہا گیا کہ اس اضافے کی وجہ نیشنل گرڈ کے زیادہ ٹیرف اور اس کی اپنی بجلی کی پیداوار کے لیے فرنس آئل کی لاگت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close