تازہ ترین

پاکستان کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اکیانوے پوائنٹس کی کمی ،مارکیٹ بیالیس ہزارایک سو پندرہ پر بند ہو گئی، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تین ہزارروپے کمی ہوگئی پاکستان کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا،ہنڈریڈ انڈیکس میں اکیانوے پوائنٹس کی کمی سے بیالیس ہزارایک سو پندرہ پر بند ہوا ،دوسری جانب آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ دس ہزار جبکہ دس گرام سونا 2دوسوستاون روپے کمی کے بعد چورانوے ہزار تین سو سات روپے کا ہوگیا ، اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں انیس پیسے کا اضافہ ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close