تازہ ترین

لاہورمیں تحریک انصاف کے جلسہ کا معاملہ

لاہورمیں تحریک انصاف کے جلسہ کا معاملہ
لاہور:تمام داخلی وخارجی راستوں کر بند کردیا گیا
پنجاب حکومت کی جانب سےلاہورمیں دفعہ 144نافذ
بیگم کوٹ شاہدرہ،راوی پل،سگیاں پل،پرانا راوی پل بند

لاہورمیں تحریک انصاف کے جلسہ کا معاملہ،تمام داخلی وخارجی راستوں کر بند کردیا گیا پنجاب حکومت کی جانب سےلاہورمیں دفعہ 144نافذہے،بیگم کوٹ شاہدرہ،راوی پل،سگیاں پل،پرانا راوی پل کوکنٹینرز لگا کر مکمل طور پر بند کردیا گیا،ٹھوکر نیازبیگ،بابوصابو انٹرچینج،سیالکوٹ موٹروےانٹرچینج،کالاشاہ کاکو موٹروے انٹرچینج کوبھی کنٹینرز لگا کر بند کردیاگیا،لاہورکےتمام راستےبندہونےکےباعث عام آدمی کی زندگی متاثرہوگئی ہے،لاہورشہرکےتمام داخلی اورخارجی راستوں پر پولیس کے دستے تعینات ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close