کراچی:اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس کاماڑی پورمیں چھاپہ

کراچی:اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس کاماڑی پورمیں چھاپہ
کراچی:بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کو گرفتارکرلیاگیا
کراچی:ملزم سےدستی بم،آوان بم،لانچر،نائن ایم ایم پستول برآمد
کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کو گرفتارکرلیاگیا اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نےماڑی پورکےعلاقےمچھلی چورنگی منوڑا روڈ کےقریب چھاپہ مارکربھارتی خفیہ ایجنسی راکےجاسوس سلیم کوحراست میں لیا،ایس آئی یو پولیس کےمطابق گرفتارملزم کےقبضےسےدستی بم،آوان بم،لانچر، نائن ایم ایم پستول اورمختلف محکموں کےسروس کارڈز بھی برآمدہوئےہیں،جاسوس کےقبضےسےمختلف ناموں کےپاسپورٹس اور شناختی کارڈز بھی اپنے قبضے میں لے لیےہیں،پولیس نےملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی