شیخوپورہ:بس کی وین کوٹکرسے5افرادجاں بحق،10زخمی

شیخوپورہ:بس کی وین کوٹکرسے5افرادجاں بحق،10زخمی
شیخوپورہ:حادثہ موٹروےپرکوٹ عبدالمالک کےقریب پیش آیا
حادثہ کاشکارہونےوالی وین کوہاٹ سےلاہورآرہی تھی،ریسکیو
شیخوپورہ میں بس کی وین کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 شدید زخمی ہوگئے حادثہ موٹر وے پر کوٹ عبدالمالک کے قریب پیش آیا،حادثہ کا شکار ہونے والی وین کوہاٹ سے لاہور آرہی تھی حادثے کا شکارہوگئی،حادثہ اس قدر شدید تھا کہ پانچوں افراد موقع پر دم توڑ گئے،اطلاع پرپولیس اورریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،امدادی ٹیموں نےجاں بحق افراد اورزخمیوں کواسپتال منتقل کردیا،زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہےموٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کے سوجانےکی وجہ سےپیش آیا،واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے