تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن ،100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن ،100 انڈیکس میں کمی
کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 216 پوائنٹس کی کمی کے بعد 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند ہوا، کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 86 ہزار 13 پوائنٹس کی سطح تک گیا،بازار میں 50 کروڑ شیئرز کے سودے ستائیس اعشاریہ نو ارب روپے میں طے ہوئے،مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ارب روپے کم ہوکر 11 ہزار 161 ارب روپے رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close