تازہ ترین

کراچی: کارساز حادثے کی ملزمہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

کراچی: کارساز حادثے کی ملزمہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
ملزمہ کے خلاف مقدمہ بہادر آباد تھانے میں درج کیا گیا
مقدمہ سرکار کی مدعیت میں ملزمہ کی ایم ایل او رپورٹ کی بنیاد پر درج کیا گیا
مقدمے میں منشیات کے استعمال کی دفعات درج کی گئی ہیں، پولیس حکام

کراچی میں پیش آئے کارساز حادثے کی ملزمہ کے خلاف ایک اور مقدمہ بہادر آباد تھانے میں درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں ملزمہ کی ایم ایل او رپورٹ کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے مقدمے میں منشیات کے استعمال کی دفعات درج کی گئیں،گرفتار ملزمہ سے ملنے والے نمونوں میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی،میڈیکل رپورٹ کے مطابق ملزمہ کے یورین کے نمونوں میں آئس کی موجودگی پائی گئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close