تازہ ترین

اگراسرائیل رکاوٹ نہیں ڈالتاتوجنگ بندی تک پہنچنےکیلئےمزیدزیادہ کام کی ضرورت نہیں،حماس

اگراسرائیل رکاوٹ نہیں ڈالتاتوجنگ بندی تک پہنچنےکیلئےمزیدزیادہ کام کی ضرورت نہیں،حماس
جنگ بندی مذاکرات میں مثبت پیشرفت کےامکانات سامنےآئےہیں،حماس
قاہرہ میں ہونے والےمذاکرات میں آنےوالےگھنٹے فیصلہ کن ہوں گے،حماس

حماس نے کہاہے کہ اگراسرائیل رکاوٹ نہیں ڈالتاتوغزہ میں جنگ بندی کے معاہدےتک پہنچنے کے لیے مزید زیادہ کام کی ضرورت نہیں حماس نےجاری ایک بیان میں کہاہےکہ غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں مثبت پیشرفت کےامکانات سامنےآئےہیں،مذاکرات میں آنےوالےگھنٹے فیصلہ کن ہوں گےاورحماس جارحیت کوروکنےکےلیے مثبت جذبے کے ساتھ کام کر رہی ہے،اسرائیلی وزیر اعظم مذاکرات کو منقطع کرنے کے لیے کام کررہے ہیں جو پرسکون ہونے کےحق سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close