تازہ ترین

ماضی میں اس ملک میں کیاکیاہوامگرکبھی تشددکوترجیح نہیں دی گئی،شرجیل میمن

ماضی میں اس ملک میں کیاکیاہوامگرکبھی تشددکوترجیح نہیں دی گئی،شرجیل میمن
ذوالفقارعلی بھٹواور شہیدبےنظیربھٹوکاقتل کردیاگیا،شرجیل میمن
کراچی:پیپلزپارٹی نےتشددکی کبھی بات نہیں کی،سنیئروزیرشرجیل میمن
کراچی:ایک شخص کا اپنی ذات کےسواکچھ نہیں تھا،شرجیل میمن

سینئروزیرشرجیل میمن نےکہاہے کہ ماضی میں اس ملک میں کیاکیاہوامگرکبھی تشددکوترجیح نہیں دی گئی، ذوالفقارعلی بھٹواور شہیدبےنظیربھٹوکاقتل کردیاگیامگرپیپلزپارٹی نےتشددکی کبھی بات نہیں کی،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایک شخص کا اپنی ذات کےسواکچھ نہیں تھا،وہ شخص ملک کی سالمیت کوکرسی کی لالچ میں قربان کرنے کوتیارتھا،کراچی میں پیغام امن کی تقریب میں سینئروزیرشرجیل میمن کا کہناتھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close