تازہ ترین

تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی پیش گوئی

وزیراعلیٰ سندھ کی جلد چھٹی ہونےوالی ہے

تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج کا قانون چل رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ کا چراغ بجھنے والا ہے افسران غیر قانونی کاموں میں ساتھ نہ دیں، , حلیم عادل شیخ نے وزیراعلیٰ سندھ کی چھٹی کی پیش گوئی کر دی کہتےہیں وزیراعلیٰ سندھ کا چراغ جلد بجھنے والا ہے، لگتا ہے وزیر اعلی سندھ جاتے ہوئے بقیہ رہ جانے والے ناجائز کام بھی کرکے جانا چاہتے ہیں ، حلیم عادل شیخ حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ کی بیورو کریسی بھی وزیراعلیٰ سندھ کے غیر قانونی کاموں میں ان کا ہاتھ بٹا رہی ہے ، حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ عدالت کے حکم کے خلاف کئی افسران کو گریڈ انیس سے بیس میں ترقی دی گئی ہے، عدالت نے حکم دیا تھا نیب زدہ یا کرپشن کیسز میں ملوث افسران کو پوسٹنگ بھی نہ دی جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close