تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی نےہمیشہ عوام کو انتشار لڑائی جھگڑے،گالم گلوچ کی سیاست سیکھائی ہے،شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی نےہمیشہ عوام کو انتشار لڑائی جھگڑے،گالم گلوچ کی سیاست سیکھائی ہے،شرجیل میمن
کراچی:بانی پی ٹی آئی چھوٹی سوچ کامالک ہے،شرجیل میمن
بانی پی ٹی آئی نےجھوٹ بدتمیزی،پروپیگینڈےکی سیاست سکھائی ہے،شرجیل میمن
خیبرپختونخواحکومت کوفوری معافی مانگ کراس فیصلےکوواپس لیناچاہیے،شرجیل میمن
خیبرپختونخوامیں جوحرکت کی گئی وہ چھوٹی سوچ والاہی کرسکتاہے،شرجیل میمن

سینئروزیرشرجیل میمن نےکہاکہ بانی پی ٹی آئی نےہمیشہ عوام کو انتشار، لڑائی، جھگڑےاورگالم گلوچ کی سیاست سیکھائی ہے، کراچی میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےانہوں نےکہاکہ ہمارامقصدیہ ہےکہ عوام کو ہر صورت ریلیف فراہم کیاجائے،سندھ حکومت محکمہ ٹرانسپورٹ ہروہ کام کرےگاجس سےعوام کوریلیف ملے،کوشش ہےکہ ٹرانسپورٹ سیکٹرکومزیدبہتربنایاجائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close