تازہ ترین

سعودی عرب سےمؤخرادائیگیوں پرادھارتیل کی سہولت پربات کررہےہیں،محمداورنگزیب

سعودی عرب سےمؤخرادائیگیوں پرادھارتیل کی سہولت پربات کررہےہیں،محمداورنگزیب
سعودیہ کےساتھ باہمی معاہدوں کےتحت پراجیکٹس سرمایہ کاری پربھی بات ہورہی ہے،محمداورنگزیب
آئی ایم ایف کےساتھ بیرونی فنانسنگ پربات چیت جلد فائنل ہوجائےگی،محمداورنگزیب
آئی ایم ایف سےقرض پروگرام کی منظوری کیلئےبات آگےبڑھ رہی ہے،محمداورنگزیب
آئی ایم ایف سےمنظوری کیلئے ایڈوانس اسٹیج پر ہیں،جلد منظوری ہوگی،محمداورنگزیب

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نےکہاکہ سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر ادھارتیل کی سہولت پر بات کررہے ہیں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کاکہناتھاکہ سعودیہ کےساتھ باہمی معاہدوں کےتحت پراجیکٹس سرمایہ کاری پر بھی بات ہورہی ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ بیرونی فنانسنگ پر بات چیت جلد فائنل ہو جائے گی،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے قرض پروگرام کی منظوری کیلئے بات آگے بڑھ رہی ہے،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کیلئے ایڈوانس اسٹیج پر ہیں،جلد منظوری ہوگی،وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ دوست ممالک کےعلاوہ بھی کمرشل اداروں سےلینڈنگ پربات چیت کر رہےہیں،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے قرض منظوری کیلئے ابھی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی،محمداورنگزیب کامزیدکہناتھاکہ رواں ماہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ سے قرض پروگرام کی منظوری ہوجائےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close