تازہ ترین

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے،ذرائع
کابینہ اجلاس میں قومی ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کا امکان
اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا،ذرائع
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے،ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں قومی ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کا امکان ہے ،امن و امان اور معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close